aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छीनेगा"
ہر حال میں میرا دل بے قید ہے خرمکیا چھینے گا غنچے سے کوئی ذوق شکرخند
کیا کیا چھینے گا اے امیر شہراتنے منظر ہیں میری آنکھوں میں
کسے خبر تھی لبوں سے ہنسی بھی چھینے گازمانہ ہم سے ہماری خوشی بھی چھینے گا
ہم پرندوں سے ہنر چھینے گا کونجل گیا اک گھر تو سو گھر بن گئے
وہی چھینے گا بینائی ہماریجسے آنکھوں کا تارا کر رہے ہیں
کون چھینے گا مری سوچ کی دولت راشدؔجسم کا بوجھ تو لوگوں سے سنبھلتا ہی نہیں
رزاق کون اپنا سراپا ہی رزق ہےچھینے گا کیا ردا کوئی ہم بے رداؤں سے
ہم بادۂ الفت ہیں سو ہاتھوں سے ہمارےچھینے گا محبت کے کوئی جام کہاں تک
کسے خبر تھی بڑھے گی کچھ اور تاریکیچھپے گا وہ کسی بدلی میں چاندنی کی طرح
چھینتا ہو جب تمہارا حق کوئی اوس وقت توآنکھ سے آنسو نہیں شعلہ نکلنا چاہیے
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھاچھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
میں نے آنکھوں سے جیب بھر لی ہےدیکھتا ہوں کہاں چھپے گا تو
اسے ہی ساتھ گوارا نہ تھا مرا ورنہکسے مجال کوئی اس کو چھینتا مجھ سے
چھینا تھا دل کو چشم نے لیکن میں کیا کروںاوپر ہی اوپر اس صف مژگاں میں پٹ گیا
دل یہ تو ترا داغ محبت نہ چھپے گاآئینے سے تصویر چھپائی نہیں جاتی
چھوٹے چھوٹے تالابوں سے پانی چھینا جاتا ہےتم تو بس یہ کہہ دیتے ہو تھوڑی بارش ہو جائے
اور کچھ یوں ہوا کہ بچوں نےچھینا جھپٹی میں توڑ ڈالا مجھے
بدلے میں تجھ کو دے تو گئے بھوک اور پیاسمنہ سے جو تیرے چھینا نوالہ تو کیا ہوا
اپنا حق شہزادؔ ہم چھینیں گے مانگیں گے نہیںرحم کی طالب نہیں بے چارگی جیسی بھی ہے
یہ سیل اشک ہے برباد کر کے چھوڑے گایہ گھر نہ پاؤ گے دریا اگر اتر بھی گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books