aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ूलैंडर मुफ्त में"
صحرا کی منہ زور ہوائیں اوروں سے منسوب ہوئیںمفت میں ہم آوارہ ٹھہرے مفت میں گھر ویران ہوا
مفت میں کوئی یہاں کچھ کام کرتا ہی نہیںمفت میں بس آپ کی عزت اتاری جائے گی
عزتیں مفت میں نہیں ملتیںمرتبے اعتبار چاہتے ہیں
پہلے مفت میں پیاس بٹے گیبعد میں اک اک بوند بکے گی
کب ملی مفت میں وفاداریپہلے کتے کو ہڈیاں دیں ہیں
مفت میں اے گرامیؔ خوار ہوئےکام کیا پاسبان سے نکلا
آپ نے قدر کچھ نہ کی دل کیاڑ گئی مفت میں ہنسی دل کی
کچھ نہ کچھ پہلے کھونا پڑتا ہےمفت میں تجربہ نہیں ہوتا
محبت سے ملے گا مفت میں ہیخریدو مت خدا مہنگا پڑے گا
میرے الفاظ ہو رہے ہیں خرچقوم کی مفت میں مشہوری ہے
مفت میں کیوں کیجیئے نیندیں خرابہاں اگر وہ جاگتا میری طرح
آئے گی نہ پھر کے عمر رفتہہم مفت میں جان کھو رہے ہیں
راز دل دوست کو سنا بیٹھےمفت میں مدعی بنا بیٹھے
دل نہ دوں گا میں آپ کو ہرگزمفت میں آپ جان ماریں گے
خوابوں کے شہزادے لطف اٹھاتے ہیںدیوانوں کا مفت میں خرچہ ہوتا ہے
رقیب برسر پرخاش ہم سے ہوتا ہےبڑھے گی مفت میں تکرار دیکھتے جاؤ
تن کے بس رکھئے قبضہ پر ہاتھدیکھیے مفت میں ڈر جائیں گے ہم
سیلی بازوں کے ہاتھ سے حاتمؔدل ترا مفت میں گیا بٹ بٹ
زندگی ہے تو حادثے ہیں نصیرؔمفت میں فکر حادثات نہ کر
مفت میں علویؔ کو شہرت مل گئیاور ہم پکڑے گئے بیکار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books