aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "डालना"
وہ تو حیرت میں ڈالنا تھا اسےکون دریا کو روک پایا تھا
غزلیں مری بچا لو برے وقت کے لیےالفاظ بیچ ڈالنا مجھ بے زبان کے
دلوں میں ڈالنا ذوق اسیریکمند گیسوئے خم دار سے پوچھ
جہان سوداگری میں دل کا وکیل بن کراس عہد کی منصفی کو حیرت میں ڈالنا ہے
ترسا نہ مجھ کو کھینچ کے تلوار مار ڈالگر مار ڈالنا ہے تو یک بار مار ڈال
وہی گلی جس کی ہم کبھی خاک چھانتے تھےستم تو یہ ہے اسی پہ اب خاک ڈالنا ہے
آسمانوں پر پڑاؤ ڈالنا تو ہے مجھےگفتگو ہوتی رہے گی ثابت و سیار سے
زلفوں پہ خاک ڈالنا توہین حسن ہےکوئی سبب نکال گھٹاؤں پہ خاک ڈال
غم وفا کو پس پشت ڈالنا ہوگاکھٹک رہا ہے جو کانٹا نکالنا ہوگا
سودائی بن کے اس پہ مجھے ہاتھ ڈالناہنگامہ اس میں جو سر بازار ہو سو ہو
کچھ بھی لگی نہ رکھی ڈبو دی رہی سہیدل کو نہ ڈالنا تھا سوال و جواب میں
اب تک تو ہے عروس بدن کے نصیب میںزلفوں پہ خاک ڈالنا عدت گزارنا
خوں نابۂ سرشک پہ یوں خاک ڈالناپھر چھیڑنا کہ سرخیٔ رنگ حنا ہے کیا
نہ کیوں ہو ناز تباہیٔ دل پہ اے ساحرؔکہ مجھ کو ڈالنا ہے مٹ کے زندگی کی طرح
ہمیں خواص کے زمرے میں ڈالنا تھا مگرہمیں عوام کی مد میں شمار کر دیا ہے
دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کولوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
میں مضطرب ہوں وصل میں خوف رقیب سےڈالا ہے تم کو وہم نے کس پیچ و تاب میں
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکےسب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
چراغوں کو اچھالا جا رہا ہےہوا پر رعب ڈالا جا رہا ہے
بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلاکہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books