aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तज"
بس مجھے یوں ہی اک خیال آیاسوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ورنہ اب تلک یوں تھا خواہشوں کی بارش میںیا تو ٹوٹ کر رویا یا غزل سرائی کی
کوئی حالت نہیں یہ حالت ہےیہ تو آشوب ناک صورت ہے
باپ لرزاں ہے کہ پہنچی نہیں بارات اب تکاور ہم جولیاں دلہن کو سنوارے جائیں
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
مستقل محرومیوں پر بھی تو دل مانا نہیںلاکھ سمجھایا کہ اس محفل میں اب جانا نہیں
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
وہ جو آتا تو اس کی خوشبو میںآج ہم رنگ بھرنے والے تھے
کسی دن زندگانی میں کرشمہ کیوں نہیں ہوتامیں ہر دن جاگ تو جاتا ہوں زندہ کیوں نہیں ہوتا
مولا کسی کو ایسا مقدر نہ دیجیودلبر نہیں تو پھر کوئی دیگر نہ دیجیو
وہ دشمنوں کے طنز کو ٹھکرا کے پی گئےمیں دوستوں کے غیظ کو بھڑکا کے پی گیا
قیاس قید تناسب شبیہ سجع نظیرکلی کو چوما تو جیسے کلی کلی سے ملی
اپنوں نے تج دیا ہے تو غیروں میں جا کے بیٹھاے خانماں خراب نہ تنہا شراب پی
آج تو ہم کو پاگل کہہ لو پتھر پھینکو طنز کروعشق کی بازی کھیل نہیں ہے کھیلو گے تو ہارو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books