تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "तीनत"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "तीनत"
غزل
رند رستے میں آنکھیں بچھائیں جو کہے بن سنے مان جائیں
ناصح نیک طینت کسی شب سوئے کوئے ملامت تو آئے
ساحر لدھیانوی
غزل
کرم ہے دریا دلوں کی زینت کہاں بخیلوں کی ہے یہ طینت
اسے تونگر نہیں کہیں گے جو کوئی محتاج دل غنی ہے
پنڈت جواہر ناتھ ساقی
غزل
آغا حجو شرف
غزل
وسواس مری طینت ہی نہیں اور یاس مری فطرت ہی نہیں
امید کی ہلکی جیوتی کو آنکھوں میں جلائے پھرتا ہوں