aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दही"
اس کی خوشیوں سے جلنے والا جونؔاپنی ایذا دہی کو بھول گیا
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میںہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
عیش امید ہی سے خطرہ ہےدل کو اب دل دہی سے خطرہ ہے
بوسہ دہی کا لطف ملا حسن بڑھ گیارخسار لال لال تمہارے ہوئے تو کیا
جو ہو سکے تو خود اشکوں کو پونچھ لو عبرتؔکسی کے پاس کہاں وقت دل دہی کے لئے
اعجاز جاں دہی ہے ہمارے کلام کوزندہ کیا ہے ہم نے مسیحا کے نام کو
اس بزم میں چھڑی جو کبھی جاں دہی کی باتاس دم ہمارا ذکر بھی سودائیوں میں تھا
دل دہی کا تو کوئی ساماں کردل ربائی اگر نہیں آتی
ہمیں کو سونپ دیے کل جہاں کے رنج و المکسی میں اور ہماری سی دل دہی نہ ملی
کبھی کیسے ہو صفیؔ پوچھ تو لیتا کوئیدل دہی کا مگر اس شہر میں دستور نہیں
مگر فریب دہی میں درکار ہے اچھوتا پنترے فریب میں آنے کی بات کرتا ہوں
تن دہی جب نہ کریں کام میں استاد کے یہقمچیوں سے نہ ادھیڑے وہ پھر اطفال کی کھال
انتہا ہو گئی آزاد دہی کی صیادہم تصور میں بھی گلزار کو دیکھا نہ کریں
دل لے گیا ہے مجھ کوں دے امید دل دہیظالم کبھی تو لائے گا میرا لیا ہوا
جوگ سنجوگ کے بناں خالیدودھ کو بھی دہی کا جاگ لگے
ہوا ہے دل دہی کا تم پہ تاواںنہیں آسان لینا دل کسی کا
وہ دلبری کا اس کی جو کچھ حال ہے سو ہےاور اپنی دل دہی کا جو احوال ہے سو ہے
بوقت پرسش بیمار غم رونا نہیں اچھاتمہارے آنسوؤں سے دل دہی کو ٹھیس لگتی ہے
خد و خال خوبی آگیں لب لعل پاں سے رنگیںنظر آفت دل و دیں مژہ صد مضرت افزا
دل لگی دل دہی دل آرامیدل لبھانے کے ہیں ہزار طریق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books