aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दाल"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
رہزنوں میں ناز و غمزہ کی یہ جنس دین و دلجوں متاع بردہ آخر ہم دگر بٹ جائے گی
ان کو درکار ہے سماعت بھیدل سے دیکھے کبھی نکال کے دکھ
بال دیکھے ہیں جب سوں میں تیرےزلف سی دل کوں بے قراری ہے
دال چننے میں ہاتھ آئیں گےجتنے کنکر ہیں کارخانوں میں
کیسا عجیب آیا ہے اس سال کا بجٹمرغی کا جو بجٹ ہے وہی دال کا بجٹ
دال بھی چھوٹی بہن اس کی ہے جوں آتوجےایک پرکالہ سا بیٹا بھی ہے گھر میں ان کے
یہ میں نے مانا تمہارے ہاتھوں میں سنگ مرمر کی انگلیاں ہیںکوئی حسینہ جو کانچ کا دل اچھال کر دے تو کیا کرو گے
بارش کا ہے ایسا کالسوکھے پڑے ہیں دل کے تال
خاک پڑھیے جو ہو غذا ایسیبھات کنکر ہے دال پانی ہے
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
مٹن اور دال کی قیمت برابر ہو گئی جب سےیقیں آیا کہ دونوں میں ''حرارے'' ایک جیسے ہیں
اپنے ہی مرچے پودینے سوکھ گئےورنہ دنیا ماش کی دال تو اب بھی ہے
دل کے ان حوصلوں کا حال نہ پوچھجو ترے دامن کرم میں پلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books