تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "द्वारे"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "द्वारे"
غزل
مجبوری تھی صبر کیا ہے پاؤں کو توڑ کے بیٹھ رہے ہیں
نگری نگری دیکھ چکے ہیں دوارے دوارے جھانک لیا ہے
بشیر بدر
غزل
پکڑ لیتے ہیں بچے ہاتھ لاکھوں میں بھی اپنوں کے
کہیں جا کر کسی بھی غیر دوارے دکھ نہیں لگتے
روہت گستاخ
غزل
دوارے دوارے الکھ جگانے کو تو ساری عمر پڑی ہے
سیج سجی دو چار گھڑی کو کر لے رین بسیرا جوگی
بمل کرشن اشک
غزل
دیوی جان کے دیوی دوارے جب ہم پھول چڑھاتے ہیں
روپ نگر میں ناری چھل کے کیا کیا روپ دکھاتی ہو
ابوالفطرت میر زیدی
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے