aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नज़र-अंदाज़"
کیا اثر انداز ہوتا اس پہ افسانہ نظرؔلفظ بھی مانگے ہوئے مفہوم بھی اپنا نہ تھا
صدیوں پرانے رنگ میں تو نے اپنے وقت کا حال کہاکب تک یہ انداز نظرؔ خوش آئے گا فرزانوں کو
وہ انداز حسن نظر اول اولوہ جام مئے تیز تر اول اول
میں نظر سے ایک انداز نظر ہوتا ہواکون ہے دن رات مجھ میں بے خبر ہوتا ہوا
یوں نظر انداز کر کے ظلم ڈھایا ہے بہتبے رخی نے تیری مجھ کو آزمایا ہے بہت
آج نظر انداز ہوئے تو بات ہے کیا حیرانی کیآیت جیسے لوگ ملے اور ہم نے رو گردانی کی
جس نے دانستہ کیا ہو نظر انداز وسیمؔاس کو کچھ یاد دلائیں تو دلائیں کیسے
ان میں کس کو نظر انداز کروںسامنے ہیں جو مناظر میرے
اگر انور شعورؔ ایسا کرے تونظر انداز کر دینا بشر ہے
اس نے ایسا کیا نظر اندازجیسے ہم داستاں کے تھے ہی نہیں
بشر سمجھ کے کیا تھا نا یوں نظر اندازلے میں بھی چھوڑ رہا ہوں تجھے خدا کر کے
کر کے یکسر مجھے نظر اندازکس سے دل ہم کلام رہتا ہے
نظر انداز ایسے کر گیا وہکی شیشہ جیسے اندھا ہو گیا ہے
کب کیا ہے اسے نظر اندازاس کو یہ کیوں خبر نہیں ہوتی
نظر انداز کر دیتی تھی آنکھیںمجھے تجھ سا نظر آنے سے پہلے
یوں نظر انداز نہ کر ہم نشیںتیری پلکوں پر نمی دے جاؤں گی
مجھ کو سنیے نظر انداز نہ کیجے صاحبمیرے حالات سے اچھے ہیں خیالات مرے
نظر انداز کر دیتی ہے جب دنیاجنم خود اپنی حیرانی سے لیتا ہوں
انہیں کیسے نظر انداز کر دوںجو تم نے بھیجے ہے سوغات کے گل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books