aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नदामत"
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میںنیند آنے لگی ہے فرقت میں
ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیریتجھے اس پر ندامت ہے نہیں تو
دل اس کو آپ دیا آپ ہی پشیماں ہوںکہ سچ ہے اپنی ندامت کہوں تو کس سے کہوں
پہچانا پھر تو کیا ہی ندامت ہوئی انہیںپنڈت سمجھ کے مجھ کو اور اپنا دکھا کے ہاتھ
ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کرجھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
وہ نام ہوں کہ جس پہ ندامت بھی اب نہیںوہ کام ہیں کہ اپنی جدائی کماؤں میں
دنیا سے اے دل اتنی طبیعت بھری نہ تھیتیرے لئے اٹھائی ندامت کہاں کہاں
ایک آنسو تھا کہ دریائے ندامت تھا فرازؔدل سے بے باک شناور کو ڈبویا کیسا
خود اپنے آپ کو پرکھا تو یہ ندامت ہےکہ اب کبھی اسے الزام بے وفائی نہ دوں
اپنے ہی تیشۂ ندامت سےذات ہے اب تو پاش پاش اپنی
بخشش نے مجھ کو ابر کرم کی کیا خجلاے چشم جوش اشک ندامت کو کیا ہوا
جور تیرے بہت اچھے ستم گردوں سےاور ان سے تری آنکھوں کی ندامت اچھی
اسی ندامت سے اس کے کندھے جھکے ہوئے ہیںکہ ہم چھڑی کا سہارا لے کر کھڑے ہوئے ہیں
ساحل تمام اشک ندامت سے اٹ گیادریا سے کوئی شخص تو پیاسا پلٹ گیا
سر جھکائے ہوئے خاموش جو تم بیٹھے ہواتنا کافی ہے مرے دوست ندامت کے لئے
جس در سے ندامت کے سوا کچھ نہیں ملتااس در پہ ترا سر بھی جو خم ہے تو مجھے کیا
جو بعد از ہجر آیا اس کو کیسے وصل کہہ دوںشکایت سے گلے مل کر ندامت رو رہی ہے
میری تحریر ندامت کا نہ دیجے کچھ جوابدیکھ لیجے اور تغافل آشنا ہو جائیے
اب کے بچھڑ کے اس کو ندامت تھی اس قدرجی چاہتا بھی ہو تو پلٹ کر نہ آئے گا
اس کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیااب در و بام سے ندامت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books