تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नर्म"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "नर्म"
غزل
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
مرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی
بشیر بدر
غزل
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
شبینہ ادیب
غزل
ان راتوں کو حریم ناز کا اک عالم ہوئے ہے ندیم
خلوت میں وہ نرم انگلیاں بند قبا جب کھولیں ہیں