aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ना-उम्मीद"
لگاؤ آس نا امید رکھو تم ماہمؔبجھاؤ شمع وہ قصہ تمام کر بیٹھے
زمانے بھر کو ہے امید اسی سےوہ ناامید ایسا کر رہا ہے
نا امید نہ ہونا اس تاخیر سے تمٹھیرو ایک ذرا میں آنے والا ہوں
مجھے جینے سے تم مایوس ناامید ہی رکھوتسلی دو مگر اتنی دلاسا دو مگر اتنا
تم ایسا عہد شکن آرزوؔ سا ناامیدکہو جو سچ بھی تو آتا ہے اعتبار کہاں
گوش مہجور پیام و چشم محروم جمالایک دل تس پر یہ نا امید واری ہائے ہائے
آج تو جانی رستہ تکتے شام کا چاند پدید ہواتو نے تو انکار کیا تھا دل کب نا امید ہوا
ذرا سن تو کہ اب مظلوم نا امید ہو کریہ کہتے ہیں سر عرش بریں کوئی نہیں ہے
نوشتہ ہائے حقیقت جو نا امید کریںگماں کے دیس میں کس سے یقیں خرید کریں
فتنہ آرا شورش امید ہے میرے لیےنا امیدی راحت جاوید ہے میرے لیے
بہار آئے گی پھر یاسؔ ناامید نہ ہوابھی تو گلشن ناپائیدار باقی ہے
دل کو امید بلائے ناگہاں ہے آج کلسن رہا ہوں محو گردش آسماں ہے آج کل
امید ناامید کو ان سے نہیں رہیدشمن کے دوست ہیں وہ ہوئے میرے یار کب
نا امیدی میں ہے امید ہمیںان کا ہر وعدہ کھوکھلا ہی سہی
مایوس و نا امید نہ ہوں گے کبھی بھی ہمامید کے یہ شمس و قمر زندہ ہیں ابھی
کیوں ناامید آپ کا امیدوار ہوسب کچھ ہے کیا نہیں نگۂ شرمسار میں
روز و شب اک نئی امید نئی سی الجھنآزمائش جسے سمجھے تھے نتیجہ نکلی
سحر کی امید اب کسے ہے سحر کی امید ہو بھی کیسےکہ زیست امید و نا امیدی کے درمیاں تھک کے سو گئی ہے
شمع امید گر نہیں ہوتیشام غم کی سحر نہیں ہوتی
سبھی ہوئے ناامید مجھ سےیہ وقت ہے اطمینان والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books