aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पलटना"
پلٹ رہے ہیں غریب الوطن پلٹنا تھاوہ کوچہ روکش جنت ہو گھر ہے گھر پھر بھی
میں یہاں سے پلٹنا چاہتا ہوںاے خدا تیرا مشورہ کیا ہے
نہ جا کہ اس سے پرے دشت مرگ ہو شایدپلٹنا چاہیں وہاں سے تو راستہ ہی نہ ہو
مری دعا کو پلٹنا تھا پھر ادھر محسنؔبہت اجاڑ تھے منظر افق سے پار کے بھی
خشک مشکیزہ لیے خالی پلٹنا ہے اسےاور دریاؤں کا شیرازہ بکھر جانا ہے
پلٹنا بھی اگر چاہیں پلٹ کر جا نہیں سکتےکہاں سے چل کے ہم آئے کہاں آہستہ آہستہ
منزلیں بھی نہیں مقدر میںاور پلٹنا ہمیں گوارا نہیں
پلٹ کے آئے غریب الوطن پلٹنا تھایہ دیکھنا ہے کہ اب گھر کہاں بناتے ہیں
ہر ایک بات تری بے ثبات کتنی ہےپلٹنا بات کو دم بھر میں بات کتنی ہے
حضوری و غیاب میں پڑا نہیںمجھے پلٹنا آتا تھا پلٹ گیا
ترے عشق میں چین سے کیا رہوں میں ترے عشق میں جب نہ دے چین مجھ کونظر کا پلٹنا زباں کا بدلنا مقدر کی گردش زمانے کی کروٹ
چھو کر بلندیوں کو پلٹنا ہے اب مجھےکھانے کو میرے گھاس بھی کہسار میں نہیں
آساں رجوع شمس ہے لیکن ترے ملنگپہنچیں وہاں جہاں سے پلٹنا محال ہو
خیر مقدم کو ہے تیار جہاں جائیے آپہاں پلٹنا ہو تو پھر میرے ہی ہو جائیے گا
چمن چمن ہے اگر گل فشاں تو کیا کیجےہمیں تو اپنے خرابے کو ہی پلٹنا ہے
حساب دوستاں در دل نہیں ابپلٹنا باتوں سے مشکل نہیں اب
اس نے اس طرح پکارا کہ پلٹنا ہی پڑاورنہ اک بار چلا جاؤں تو آتا نہیں میں
پلٹنا بھی نہیں شاہینؔ میں نےاور آگے بھی کوئی رستہ نہیں ہے
ابھی آغاز الفت ہے ابھی ممکن پلٹنا ہےوگرنہ تم بھی چیخو گے ہمارا دکھ ہمارا دکھ
وہ ہیں وہاں جہاں سے پلٹنا محال ہےپھر بھی یہ لگ رہا ہے کہ وہ لوٹ آئیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books