aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुर-बहार"
آس کے پر کیف موسم کا اثر کیسا لگااس بہار نو شگفتہ کا ثمر کیسا لگا
نظارۂ بہار سے تسکیں ہو کیا اسےجس کی نظر میں تیرا رخ پر بہار ہے
زخم کو پر بہار دیکھا ہےجب سے وہ رہ گزار دیکھا ہے
بہت حسین بڑی پر بہار گزری ہےوہ زندگی جو سر کوئے یار گزری ہے
ہر رستہ پر بہار ہوا ہے ابھی ابھیدل دل کا رازدار ہوا ہے ابھی ابھی
اگر سلامت رہا تصور تو باغ دل پر بہار ہوگانفس میں یاد حبیب ہوگی نظر میں دیدار یار ہوگا
تجھ کو مطلب نہیں زمانے سےآرزو تیری پر بہار نہیں
اٹھوں تو جاؤں کہاں جائے پر بہار کے بعدکہیں پناہ نہیں ان کی رہ گزار کے بعد
ہو گئے ہم ہلاک خود لیکنباغ ہستی کو پر بہار کیا
دل عاشق ہے پر بہار حبیبؔیاں خزاں ہی کبھی نہیں ہوتی
فصل گل نے لاکھ پیدا کی فضائے پر بہارغنچۂ دل پر نہ آئی تازگی تیرے بغیر
ترا نصیب اگر تو نے پی نہیں زاہدبہار ورنہ بڑی پر بہار گزری ہے
بھلا کسے آسمان گردش تلاشتی ہےکہاں ہیں وہ خوش نمائیاں پر بہار چہرے
شہید ناز ہوئیں کتنی بلبلیں افسوسبہار اپنی جگہ پر بہار ہے اب تک
رنگینئ خیال سے کچھ بھی نہ بچ سکاہر شے کو پر بہار کیا ہائے کیا کیا
ہوا کے زخم کھلے تھے اداس چہرے پرخزاں کے شہر سے کوٹی تو پر بہار گیا
شب و روز ڈھونڈھتا ہوں وہی پر بہار وعدےوہی مضطرب سے لمحے ترے انتظار والے
صیاد میرے طائر دل نے قفس کو بھینالوں سے پر بہار کیا ہے کبھی کبھی
کھلے نہ پھول ابھی سے خزاں چلی آئیچمن کسی کا ابھی پر بہار تھا ہی نہیں
ہے شادؔ پر بہار یہ جوش جنوں مرادامن کی اب کہوں کہ گریبان کی کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books