aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाइस"
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
رات تاروں کا ٹوٹنا بھی مجازؔباعث اضطراب ہونا تھا
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچاکون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
رنج ہوتا ہے تو ایسا کہ بتائے نہ بنےجب کسی اپنے کے باعث کوئی اپنا ٹوٹے
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھاآپ آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا
باعث رشک ہے تنہا رویٔ رہ رو شوقہم سفر کوئی نہیں دورئ منزل کے سوا
باعث آسودگی ہے حشر سامانی مجھےراس آتی ہے بڑی مشکل سے آسانی مجھے
تزئین کائنات کا باعث وہی بنےدنیا سے اختلاف کی جرأت جنہوں نے کی
کیا مجال ان کی نہ دیں خط کا جواببات کچھ باعث تاخیر تو ہے
شاید اسی باعث وہ فروزاں ہے ابھی تکسورج نے کبھی رات کی ظلمت نہیں دیکھی
کثرت آزار نے تعلیم دے دی ضبط کیجبر کے باعث سے دل کو صبر کرنا آ گیا
یہ باعث نومیدی ارباب ہوس ہےغالبؔ کو برا کہتے ہیں اچھا نہیں کرتے
میری حیرت کا شب وصل یہ باعث ہے امیرؔسر بہ زانو ہوں کہ زانو پہ یہ سر کس کا ہے
فکر تخلیق سخن مسند راحت پہ حفیظباعث کشف و کرامات نہیں ہوتی ہے
لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنیہوس سیر و تماشا سو وہ کم ہے ہم کو
نہ بڑھے بات اگر کھل کے کریں وہ باتیںباعث طول سخن کم سخنی ہوتی ہے
تضاد ذات کے باعث کھلا وہ کم سخن ایساادھوری بات کے مفہوم بھی پورے نکل آئے
باعث امن و محبت ہے اگر میرا لہوقطرہ قطرہ بخدا دے کے چلا جاؤں گا
دیکھا ہے مجھے جن نے سو دیوانہ ہے میرامیں باعث آشفتگیٔ طبع جہال ہوں
جس کے باعث ہیں یہ چہرے کی لکیریں مغمومغیرممکن ہے کہ منظر وہ دکھایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books