aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बुन"
سب کو مقبول ہے دعویٰ تری یکتائی کاروبرو کوئی بت آئنہ سیما نہ ہوا
ہر بن مو سے درندوں کی صدا آنے لگیکام ہی ایسا بدن میں خواہشیں بونے کا تھا
ہنوز محرمی حسن کو ترستا ہوںکرے ہے ہر بن مو کام چشم بینا کا
ہر بن موئے مژہ میں ہیں یہاں سو طوفاںعین غفلت ہے مری آنکھ کو دریا کہنا
ہم اس ادھیڑ بن میں محبت نہ کر سکےایسا کوئی نہیں مگر ایسا کوئی تو ہو
جگر تشنۂ آزار تسلی نہ ہواجوئے خوں ہم نے بہائی بن ہر خار کے پاس
رواں ہے نور کا اک سیل ہر بن مو سےمجھے چھوا ہے کسی نے ہزار پہلو سے
مرے بدن میں لہو کا کٹاؤ ایسا تھاکہ میرا ہر بن مو ایک گھاؤ ایسا تھا
غم سے گھبرا کے قیامت کا طلب گار نہ بناتنا مایوس کرم اے دل بیمار نہ بن
دیر تک بنتا رہا آنکھوں کے کرگھے پر مجھےبن گیا جب میں تو مجھ کو تار تار اس نے کیا
ہر بن مو بنا ہے پردۂ سازدل کے تاروں کو کس نے چھیڑا ہے
دیکھ تو اے بت بے مہر تری فرقت میںہر بن موے مرا دیدۂ تر ہے کہ نہیں
سارے دن میری طرح جلتا ہے اور شام ڈھلےہر بن مو سے لپٹ جاتا ہے میرا سایا
نہ جانے میں کس ادھیڑ بن میں الجھ گیا ہوں کہ مجھ کو راہیؔخبر نہیں کچھ وہ آرزوئے سکوں کہاں تھک کے سو گئی ہے
دو عمروں کی روئی دھن کر آیا ہوںمیں پردیس سے خود کو بن کر آیا ہوں
سوت ہیں گھر کے ہر کونے میںمکڑی پوری بن کر نکلی
عمر لگ جاتی ہے اک گھر کو بنانے میں ہمیںمکڑیاں روز ہی بن لیتی ہیں جالے کیسے
میں ساری عمر لفظوں سے کمبل نہ بن سکاکٹتی ہے رات یعنی ردا کے بغیر بھی
قلب پر گرتی تڑپ کر پھر وہی برق جمالہر بن مو میں وہی آشوب و غوغا دیکھتے
منہ سے بات نکلتے ہی سو گڑھ لیں گے افسانے لوگبیٹھے بیٹھے بن لیتے ہیں کیسے تانے بانے لوگ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books