aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मदद-गार"
مظلوم کا ہے کون مددگار دیکھناہے کون ظالموں کا پرستار دیکھنا
لٹنے والوں کا مددگار نہیں ہے کوئیاس قبیلے کا بھی سردار نہیں ہے کوئی
کیا ستم ہے کہ مددگار سمجھ لیتے ہیںسب تمہیں میرا طرفدار سمجھ لیتے ہیں
لاش کی طرح سر آب ہوں میں اور شاہدؔڈوبنے والے مددگار سمجھتے ہیں مجھے
اللہ غریبوں کا مددگار ہے راناؔہم لوگوں کے بچے کبھی سردی نہیں کھاتے
میں گلستاں میں بھی تنہا تھا مگر یاد تو تھیکیسا بے یار و مددگار ہوا زنداں میں
اسے مل سکے کامیابی کہاںمددگار جس کی سفارش نہیں
دنیا میں ایک تیرا سہارا ہے اے خداتنہا ہوں کوئی یار و مددگار بھی نہیں
میں مددگار تھا چراغوں کاکام لیکن ہوا کے آیا ہوں
بہت سادہ دل ہیں بہت نیک ہیںہمارے تمہارے مددگار سب
بنائے رخت بنائے سفر توکل ہےمدد نہ دست مددگار کے مسافر ہیں
اپنوں سے بڑھ کے مددگار و معاون جو تھےدہر میں ایسے بھی دیکھے ہیں پرائے میں نے
اے مددگار جن و انساں کےبگڑیوں کو مری بنا جانا
آگاہ حقیقت سے نہ ہوتا کبھو آثمؔخادم کا اگر فیض مددگار نہ ہوتا
تم ہی بتاؤ دوست وفادار کون ہےمشکل میں آج اپنا مددگار کون ہے
نادان دل کو ظرف سے خالی دماغ کواپنا رفیق اپنا مددگار مت بتا
سب میرے دشمنوں کے مددگار ہو گئےسارے ہی دوستوں کا برابر کا شکریہ
تو کسی دن کہیں بے موت نہ مارا جائےتو نے یاروں کو مددگار سمجھ رکھا ہے
قید مذہب کی نہ تھی کل کے پڑوسی دونوںایک دوجے کے مددگار ہوا کرتے تھے
کامیاب ایسے کہاں اپنے مخالف ہوتےمستقل ان کے مددگار تھے ہم بھی تم بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books