aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मदफ़ून"
ایک مدفون دفینہ انہیں اطراف میں تھاخاک اڑتی ہے یہاں اور وہ گوہر گم ہے
مجھ میں مدفون بڑے شہر معانی تھے مگردور تک کر نہ سکا وقت خدائی میری
جس کسی نے بھی سنائی ہے ادھوری ہی سنائیاک کہانی کسی مدفون خزینے والی
میں ہوں خود اپنی ہی خاکستر جاں میں مدفوندفن ہو جیسے خرابے میں کوئی سرمایا
حسرت کو غبار دل میں ڈھونڈوزندہ مدفون ہو گئی ہے
فلک حد ہے کہ سرحد ہے زمیں معدن ہے یا مدفنمجھے بے چین ہی رکھتے ہیں یہ وہم و یقیں میرے
بہت گھٹن ہے یہاں پر کوئی بچا لے مجھےمیں اپنی ذات میں مدفون ہوں نکالے مجھے
مدفون ہوا زیر زمیں آپ کا لاغرچشم لحد تنگ میں جالا نظر آیا
وہ خود بھی کر گئے تر آنسوؤں سے تربت کوگلی میں یار کی مدفون اس آبرو سے ہوا
لحد میں ذہن کی مدفون پیکر اوہاممری رگوں میں مچلتے ہیں زندگی کی طرح
مدفون ہوا زیر زمیں کیا کوئی وحشیکیوں خاک سے گھبرا کے بگولا نکل آیا
یہ دل کہ جس میں ہیں مدفون سینکڑوں یادیںنوادرات کا محسنؔ کوئی خزانہ ہوا
ہوئی ہر عافیت مدفون جس میںوہ دیوار فتادہ یاد آئی
اب وہ تہذیب و تمدن کہیں مدفون ہوئیاس سلیقے سے مری جان نہ اردو بولو
کیسے بھلا غرور و تکبر کرے کوئیمدفون ہو کے ہونا ہے اک دن ہمیں تراب
اپنا سینہ ہے کہ ہے گنج شہیداں مضطرؔایک دنیا یہیں مدفون ہے ارمانوں کی
مدفون ہے اک روح مری خاک میں احمدؔیہ جسم فقط ایک لحد ہے مرے نزدیک
فصیل جسم میں مدفون کر دیا گیا ہےبری طرح سے مرا خون کر دیا گیا ہے
تو اب اس روح سے سنجوگ کا جوکھم سہہ لےتجھ کو مدفون خزانوں کی رسائی دیں گے
عاصمؔ گری عمارت اول زمین پرمدفون ہے عمارت ثانی زمین میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books