تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मुत्तक़ी"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "मुत्तक़ी"
غزل
جو مراد ہے وہی مدعا وہی متقی وہی پارسا
جو پھنسے بلا میں وہ مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اسماعیل میرٹھی
غزل
وہی دل معتبر مفتی ہے اہل دیں کی دنیا میں
کہ جس میں اے زمانے متقی ارمان رہتے ہیں
طاہر سعود کرتپوری
غزل
برائے زر متقی بنے ہیں حصول کے مسئلے چھنے ہیں
مرید جو ہیں وہ بت بنے ہیں متاع اسلام رائیگاں ہے