aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुदारात"
یوں تو کبھی منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہوجب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو
ان سے یہی کہہ آئیں کہ اب ہم نہ ملیں گےآخر کوئی تقریب ملاقات بنے گی
ان سے تنہائی میں بات ہوتی رہیغائبانہ ملاقات ہوتی رہی
یہ ملاقات ملاقات نہیں ہوتی ہےبات ہوتی ہے مگر بات نہیں ہوتی ہے
شرح بے دردئ حالات نہ ہونے پائیاب کے بھی دل کی مدارات نہ ہونے پائی
آج برسوں میں تو قسمت سے ملاقات ہوئیآپ منہ پھیر کے بیٹھے ہیں یہ کیا بات ہوئی
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرفاپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
یہ تکلف یہ مدارات سمجھ میں آئےہو جدائی تو ملاقات سمجھ میں آئے
آنکھوں میں نہاں ہے جو مناجات وہ تم ہوجس سمت سفر میں ہے مری ذات وہ تم ہو
اے رعشۂ مستی کا سبب پوچھنے والےدیکھا ہے کبھی پہلی ملاقات کا عالم
روز آنے پہ نہیں نسبت عشقی موقوفعمر بھر ایک ملاقات چلی جاتی ہے
بے نیازی سے مدارات سے ڈر لگتا ہےجانے کیا بات ہے ہر بات سے ڈر لگتا ہے
نیکی کا ارادہ ہے تو پھر پوچھنا کیسادن رات فقیروں کی مدارات کیے جا
بھولے نہیں ہیں ہم وہ مدارات رات کیجی چاہتا ہے پھر کہیں مہمان جائیے
مل ہی جاتے ہیں پشیمانئ غم کے اسبابشوق حرماں کی مدارات چلی جاتی ہے
اس قدر اس کی مدارات ہے ویرانے میںکوئی تو بات ہے آخر ترے دیوانے میں
انہیں کی شہ سے انہیں مات کرتا رہتا ہوںستم گروں کی مدارات کرتا رہتا ہوں
میں جان سے گیا تری خاطر ولیک حیفتو مجھ سے ظاہری بھی مدارات سے گیا
قصۂ سود و زیاں وقف مدارات ہواپھر کسی روز ملاقات کی زحمت دوں گا
رہی رات ان سے ملاقات کممدارات خاصی ہوئی بات کم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books