aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लगाते"
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میںشرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کےجا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے
اس شہر کے بادل تری زلفوں کی طرح ہیںیہ آگ لگاتے ہیں بجھانے نہیں آتے
منہ لگاتے ہی داغؔ اترایالطف ہے پھر جفا کرے کوئی
آپ کو جب مجھ سے شکوا ہی نہیں کوئی تو پھرآگ ہی دل میں لگانی ہے لگاتے جائیے
ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہمخاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارا کرتے
آپ کو کون تماشائی سمجھتا ہے یہاںآپ تو آگ لگاتے ہیں چلے جاتے ہیں
فرمان سے پیڑوں پہ کبھی پھل نہیں لگتےتلوار سے موسم کوئی بدلا نہیں جاتا
اس خوشی میں حنا لگاتے ہیںکہ مرا خوں بہائے بیٹھے ہیں
شراب منہ سے لگاتے نہیں ہیں اے زاہدفراق یار میں پرہیزگار ہم بھی ہیں
پرانے داؤں پر ہر دن نئے آنسو لگاتا ہےوہ اب بھی اک پھٹے رومال پر خوشبو لگاتا ہے
اس پری وش سے لگاتے ہیں مجھےلوگ دیوانہ بناتے ہیں مجھے
اس کے کوچے میں بھی ہو، راہ سے بے راہ نصیرؔاتنے آئے تھے تو آواز لگاتے جاتے
منہ لگاتے ہی ہونٹھ پر تیرےپڑ گیا نقش لال بوسے کا
خوشبو کی دیوار کے پیچھے کیسے کیسے رنگ جمے ہیںجب تک دن کا سورج آئے اس کا کھوج لگاتے رہنا
سب مجھ پہ مہر جرم لگاتے چلے گئےمیں سب کو اپنے زخم دکھانے میں رہ گیا
تباہ سوچ سمجھ کر نہیں ہوا جاتاجو دل لگاتے ہے فرزانے تھوڑی ہوتے ہیں
وہ جو ٹھوکر نہ لگاتے مجھ کومیں کسی راہ کا پتھر ہوتا
بجھا دے اے ہوائے تند مدفن کے چراغوں کوسیہ بختی میں یہ اک بد نما دھبہ لگاتے ہیں
زندگی کو گلے لگاتے کیازندگی عمر بھر ملی ہی نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books