aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लाडले"
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دلتو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
لاڈلے شیشموں کی بھاگ بھری شاخوں سےکونپلیں پھوٹیں گی بن بن کے فغاں تیرے بعد
کوئی بھی آنسو تمہارے پونچھنے والا نہیںکہنے کو ماں ہیں تمہارے لاڈلے اسی کروڑ
چاہے کھوٹے ہیں یا کھرے ہیں ہمدست قدرت کے لاڈلے ہیں ہم
ہنستے ہنستے وطن پہ فنا ہو گئےماں کے وہ لاڈلے کتنے دلدار تھے
چپ لگی لعل جاں فزا کو ترےاس مسیحا کا کچھ علاج نہیں
مری مشاطگی کی کیا ضرورت حسن معنی کوکہ فطرت خود بہ خود کرتی ہے لالے کی حنا بندی
ابر نیساں یہ تنک بخشیٔ شبنم کب تکمیرے کہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی
غضب ہے عین کرم میں بخیل ہے فطرتکہ لعل ناب میں آتش تو ہے شرارہ نہیں
اقبالؔ کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیزایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
مجھ داغ نصیب کی لحد پرلالے کا وہ بیج بو رہے ہیں
جن زمینوں کے قبالے ہیں مرے پرکھوں کے نامان زمینوں پر مرے جینے کے لالے پڑ گئے
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گاجادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا
دے دیا ہے آپ کو دل اب حفاظت کیجیےہر خزانے میں یہ لعل بے بہا ملتا نہیں
مرے آنسو ہمیشہ ہیں برنگ لعل غرق خوںجو غوطہ آب میں تو نے گہر مارا تو کیا مارا
ہائے وہ اب پیار کی باتیں کہاںاب تو لالے ہیں مجھے دشنام کے
یک ذرۂ زمیں نہیں بے کار باغ کایاں جادہ بھی فتیلہ ہے لالے کے داغ کا
یہاں سانسوں کے لالے پڑ رہے ہیںوہ پاگل زہر کھانا چاہتا ہے
انہیں تو خود ہی اپنی جان کے لالے پڑے ہیںبچارے شہر والوں سے ہوا کیوں مانگتے ہو
تھا تو بہا میں بیش پر اس لب کے سامنےسب مول تیرا لعل بدخشان بہہ گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books