aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लानत"
دل اب دنیا پہ لعنت کر کہ اس کیبہت خدمت گزاری ہو گئی ہے
مرا الحاد تو خیر ایک لعنت تھا سو ہے اب تکمگر اس عالم وحشت میں ایمانوں پہ کیا گزری
یہ سیاست ہے کہ لعنت ہے سیاست پہ صداؔخود ہیں مجرم بنے قانون بنانے والے
طنز دشنام لعنت عداوت حسدان رفیقوں کا سایہ رہا اور میں
ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنتجو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت
یہ حصول زر کی خواہش ایک لعنت کی طرحآخر اک دن تجھ کو اپنوں سے جدا کر جائے گی
تیرے حسن پہ لعنت ہے جاتیرا رونا چھوڑ چکا ہوں
جو ساون ہوتے سوکھا اس پھول پہ لعنت ہومجھ پہ لعنت تیرے ہوتے یار اداسی ہے
اگاؤ دور تک اے دوستوں فصلیں محبت کیمحبت جس جگہ ہوتی نہیں لعنت برستی ہے
ایک دیوار نے رشتوں کا تقدس توڑابھائی روکا تھا تجھے گھر میں یہ لعنت نہ بنا
ہوا و حرص کی لعنت کا کیا کریں خالدؔتری طلب کو سلیقے سے رام کرتی ہے
لعنت تھی گناہوں کی ندامت مرے حق میںہے شکر کہ اس سے ہیں پشیماں کوئی دن اور
ابلیس سے یہ کہتا ہے لعنت کا طوق روزآدم خراب یا صفت ما و من خراب
کیا کیا درد کی دوا لے لیمیرے بیمار تجھ پہ لعنت ہے
تو کرتا ہے ابلیس کے کام زاہدترے فعل پر کیونکے لعنت نہیں ہے
بھیج کر ہم جہیز پر لعنتاہل غربت کی لاج رکھتے ہیں
پھر آپ ایسے دریا پے لعنت ہی بھیجئےمیری طرح کا گر اسے پیاسا نہیں پسند
گر یہی قدر سخن ہے تو سخن پر لعنتایک قوال کو تو شاعر دوراں سمجھا
مٹا کے تفرقۂ خاص و عام کی لعنتحقوق خاص ٹھکانے لگا دیے ہم نے
چھریاں چلیں شب دل و جگر پرلعنت ہے اس آہ بے اثر پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books