تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "साँसें"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "साँसें"
غزل
ایک تو اتنا حبس ہے پھر میں سانسیں روکے بیٹھا ہوں
ویرانی نے جھاڑو دے کے گھر میں دھول اڑائی ہے
جون ایلیا
غزل
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گے
یعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
تمہارے پاس آتے ہیں تو سانسیں بھیگ جاتی ہیں
محبت اتنی ملتی ہے کہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
آلوک شریواستو
غزل
راتیں مہکی، سانسیں دہکی، نظریں بہکی، رت لہکی
سپن سلونا، پریم کھلونا، پھول بچھونا، وہ پہلو