aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".acbd"
واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراددنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
فکر عقبیٰ کی مستی اتر جائے گی توبہ ٹوٹی تو قسمت سنور جائے گیتم کو دنیا میں جنت نظر آئے گی شیخ جی مے کدے کا نظارہ کرو
گوہر کو عقد گردن خوباں میں دیکھناکیا اوج پر ستارۂ گوہر فروش ہے
غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشیعاقلوں کو بے غم عقبیٰ مزا ملتا نہیں
چین کرتے ہیں وہاں رنج اٹھانے والےکام عقبیٰ میں ہمارا دل ناشاد آیا
نہ دنیا نہ عقبیٰ کہاں جائیےکہیں اہل دل کا ٹھکانا بھی ہے
انعام کا عقبیٰ کے تو کیا پوچھنا لیکندنیا میں بھی ایماں کا صلا میرے لیے ہے
چاند نے پہنی قبائے ابد آدھی رات کومیری آنکھوں میں کئی روشن ستارے مر گئے
کہیں ہے عبد کی دھن اور کہیں شور انا الحق ہےکہیں اخفائے مستی ہے کہیں اظہار مستی ہے
افسوس کہ دنداں کا کیا رزق فلک نےجن لوگوں کی تھی در خور عقد گہر انگشت
اے ظفرؔ کچھ ہو سکے تو فکر کر عقبیٰ کا توکر نہ دنیا کا تردد کار دنیا سہل ہے
عقبیٰ کی باز پرس کا جاتا رہا خیالدنیا کی لذتوں میں طبیعت بہل گئی
تنگ آ چکے اننتؔ اب لے لے پتنگ انا کیمیں ڈھیل دے رہا ہوں یہ اور اکڑ رہی ہے
اپنے وجود کا ابھی عقدہ کھلا نہیںمصروف حل و عقد میں ارض و سما کے ہیں
چاہیئے دنیا نہ عقبیٰ چاہیئےجو تجھے چاہے اسے کیا چاہیئے
اکڑ سے نہیں کام سنبل کی ہم کوکسی زلف کا پیچ و خم دیکھتے ہیں
عقبیٰ میں بھی ملے گی یہی زندگی شکیلؔمر کر نہ چھوٹ پائیں گے اس درد سر سے ہم
خمیازہ ہے کرشمہ پرستئ دہر کااہل زمانہ عالم عقبیٰ کہیں جسے
مشیت کھیلنا زیبا نہیں میری بصیرت سےاٹھا لے ان کھلونوں کو یہ دنیا ہے وہ عقبیٰ ہے
اک مضحکہ ہے پرسش عقبیٰ مرے نزدیکاک وہم ہے اندیشۂ فردا مرے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books