aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ddaa"
تاثیر آہ و زاریٔ شب ہائے تار جھوٹآوازۂ قبول دعائے سحر غلط
جب بھی کھولا ہے در شہر مسرت تو کوئیپھر سے ناشاد جہانوں میں مجھے لے کے چلا
صاف باطن دیر سے ہیں منتظرساقیا خذ ما صفا دع ما کدر
حقیقت ہے سواد خاطر بے مدعا میریحریم معرفت دع ما کدر خود نا صفا میری
ہیں جس پہ داغ مظالم کے خون کی چھیٹیںہمیں حیات کے اس پیرہن سے نفرت ہے
رفتار تو دکھلا کے زخود رفتہ بنا دونرگس کی طرح ہے ہمہ تن کبک دری آنکھ
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میںیہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔکیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھرہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیںجو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
ہوئے اتفاق سے گر بہم تو وفا جتانے کو دم بہ دمگلۂ ملامت اقربا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپعمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاںدو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books