تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".dhbo"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".dhbo"
غزل
ریت بھری ہے ان آنکھوں میں آنسو سے تم دھو لینا
کوئی سوکھا پیڑ ملے تو اس سے لپٹ کے رو لینا
بشیر بدر
غزل
جتنے بھی یہاں کے باسی ہیں سب کے سب تم سے پیار کریں
کیا ان سے بھی منہ پھیرو گے یہ ظلم نہ ڈھاؤ انشاؔ جی