aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".eba"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
مگر یہ اہل ریا کس قدر برہنہ ہیںگلیم و دلق و عبا و قبا کے ہوتے ہوئے
خموشی کہہ رہی ہے اب یہ دو آبا رواں ہوگاہوا چپ ہو تو بارش کے شدید آثار ہوتے ہیں
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
بہت ہے لمحۂ موجود کا شرف بھی مجھےسو اپنے فن سے بقائے ابد نہیں مانگی
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
بوتلیں خالی گئیں زیر عباآج مے خانے میں مے فاضل نہیں
دل میں جو لہو جھیل تھی وہ سوکھ چکی ہےآنکھوں کا دو آبا ہے سو بے کار پڑا ہے
نظم کو گفٹ رباعی کو عطا کہتے ہیںشعر وہ خود نہیں کہتے ہیں چچا کہتے ہیں
یہ بات راز کی دادی نے ہم کو بتلائیہماری عمر میں ابا بھی دیوداس رہے
رہ کے بھی دور سن سکے ابا کی کھانسیاںبیٹا کبھی بھی باپ کی بیٹی نہ بن سکا
عشق سے دل کو اوبا دیکھاجسم کا جب سے سودا دیکھا
من ہو درویش تو پھر تن پہ قبا ہو کہ عباجوگ بانا نہیں انداز نظر ہے بابا
میں اس کا راجا ہوں بچپنے سے پر اس کا ابااسے فقیروں کے گھر کی رانی بنا رہا ہے
فرض برسوں کی عبادت کا ادا ہو جیسےبت کو یوں پوج رہے ہیں کہ خدا ہو جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books