aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".enuu"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
ہم کو ان سے وفا کی ہے امیدجو نہیں جانتے وفا کیا ہے
ادھر رنگ بھرے سہتے مانک نمنکہ یاقوت رنگ ان تھے ورساز ہے
چلتی کیسے نہیں اسی پے انوؔراہ رہبر نے جو دکھائی ہے
لوگوں نے ہم کو یاد کیا تب تلک نہیںجب تک ہماری ان کو ضرورت نہیں ہوئی
خدا کے ہی در پر ہے ملتا سکوں ابکہیں اور انوؔ ہم کو راحت نہیں ہے
تیار ہے جو لڑنے کو مجھدھار کے آگےجھکتا ہے سمندر اسی پتوار کے آگے
نہیں کچھ بھی بچا ہے پاس انوؔ کےسبھی دل کش نظارے جا چکے ہیں
آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بنسانس جو چل رہی ہے آری ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
وہ بگڑنا وصل کی رات کا وہ نہ ماننا کسی بات کاوہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گااس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سےوگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے
کس لئے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
اٹھائی کیوں نہ قیامت عدو کے کوچے میںلحاظ آپ کو وقت خرام کس کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books