aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".imnw"
سب سے پر امن واقعہ یہ ہےآدمی آدمی کو بھول گیا
وہ کیوں کہیں گے کہ دونوں میں امن ہو جائےہماری جنگ سے جن کی کمائی جاری ہے
اب وہ دنیا عجیب لگتی ہےجس میں امن و امان باقی ہے
سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیںحرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ
نئی زمیں نہ کوئی آسمان مانگتے ہیںبس ایک گوشۂ امن و امان مانگتے ہیں
ہے طرفہ امن گاہ نہاں خانۂ عدمآنکھوں کے روبرو سے تو لوگوں کے ٹل کے چل
باعث امن و محبت ہے اگر میرا لہوقطرہ قطرہ بخدا دے کے چلا جاؤں گا
نوید امن ہے بیداد دوست جاں کے لیےرہی نہ طرز ستم کوئی آسماں کے لیے
فریب امن میں کچھ مصلحت تو ہے ورنہسکون کشتی و توفیق ناخدا معلوم
ایک عرصہ ہوا کہ نیند سے بھیآمنا سامنا نہیں ہوتا
ہمیشہ امن نہیں ہوتا فاختاؤں میںکبھی کبھار عقابوں سے بھی کلام کرو
امن کے پرندوں کی سرحدیں نہیں ہوتیںہم جہاں ٹھہر جائیں وہ وطن ہمارا ہے
لہراتے ہوئے آئے تھے وہ امن کا پرچمپرچم کو اٹھائے ہوئے نیزے کی انی تھی
جینا آمنے سامنے کاموت میں پھر کس بل کیا ہو
میں اک زمین ہوں امن و اماں کی متلاشیمرے عزیز مجھے کربلا بناتے ہیں
فطرتاً ہر آدمی ہے طالب امن و اماںدشمنوں کو بھی محبت کی نظر سے دیکھیے
تیری جفا نہ ہو تو ہے سب دشمنوں سے امنبدمست غیر محو دل اور بخت خواب میں
ہمارے شہر میں سب خیر و عافیت ہے مگریہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے
امن تھا پیار تھا محبت تھارنگ تھا نور تھا نوا تھا فراق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books