aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".isla"
لب تک بھی کبھی حرف تمنا نہیں آیاایسا کوئی محروم تمنا نہیں ہوتا
عشاق و بوالہوس میں نہیں کرتے وہ تمیزواں امتیاز نیک و بد اصلا نہیں رہا
خود غلط وہ قول و فعل ان کا غلطخط غلط انشا غلط املا غلط
ہم بھی سو چاہ سے دیکھیں گے تمہاری جانبتم سے بھی ضبط تبسم نہ پھر اصلا ہوگا
خدا کو کیا کہوں پایا نہ پایاکہ وصل بے خودی اصلا نہ پایا
دل دہی کے بھی نہیں طرز سے واقف اصلایہ حسینان جہاں نام کو دل دار ہیں سب
مر بھی گئے ہم واہ ری غفلتان کو خبر بھی نہ اصلا گزری
سوز دل سے لب یہ ہر دم نالہ بیتابانہ تھاہجر ساقی میں کسی پہلو قرار اصلا نہ تھا
یوں جو ڈھونڈو تو یہاں شہر میں عنقا نکلےچاہنے والا جو چاہو تو نا اصلا نکلے
راہ میں کل وہ یکایک جو ملامیری جانب کو نہ اصلا دیکھا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہےکل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے
تمام شہر میں ایسا نہیں خلوص نہ ہوجہاں امید ہو اس کی وہاں نہیں ملتا
تم ہو پہلو میں پر قرار نہیںیعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیںاک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میںایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جاوہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھاس سے پہلے بھی ہو چکا ہے کہیں
باندھ کر سنگ وفا کر دیا تو نے غرقابکون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books