aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jaad"
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
جڑ اکھڑنے سے جھکاؤ ہے مری شاخوں میںدور سے لوگ ثمر بار سمجھتے ہیں مجھے
چاہے سونے کے فریم میں جڑ دوآئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
موسم زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسےایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
جب میں سنا کہ یار کا دل مجھ سے ہٹ گیاسنتے ہی اس کے میرا کلیجہ الٹ گیا
آخر کس کس نیم کی جڑ میںکب تک ڈالیں میٹھا پانی
چھٹتا ہے کون مر کے گرفتار دام زلفتربت پہ اس کی جال کا پائے گا پیڑ تو
یہ جمال کیا یہ جلال کیا یہ عروج کیا یہ زوال کیاوہ جو پیڑ جڑ سے اکھڑ گیا اسے موسموں کا ملال کیا
موٹی ڈالوں والے پیڑ کے پتے کیسے پیلے ہیںکس نے دیکھا کون روگ ہے چھپا ہوا جڑ مول میں
جی چاہتا تو بیٹھتے یادوں کی چھاؤں میںایسا گھنا درخت بھی جڑ سے اکھڑ گیا
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
کاٹ کے جڑ اک دوجے کی ہمکتنے پھول اگا سکتے تھے
دشمن جاں سے دوستی کر لییوں میاں ہم نے خود کشی کر لی
بوئیں گے اپنے باغ میں سب خوبیوں کے بیججڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ساری خرابیاں
پتاں کو جڑ ہماری پہنچیگاڑا تہہ پائے یار تعویذ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books