تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".lit"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".lit"
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
میر تقی میر
غزل
احمد سلمان
غزل
فنا بلند شہری
غزل
فیضؔ دلوں کے بھاگ میں ہے گھر بھرنا بھی لٹ جانا بھی
تم اس حسن کے لطف و کرم پر کتنے دن اتراؤ گے
فیض احمد فیض
غزل
فنا نظامی کانپوری
غزل
بڑے شوق سے مرا گھر جلا کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گی
یہ زباں کسی نے خرید لی یہ قلم کسی کا غلام ہے