aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".niat"
نیت شوق بھر نہ جائے کہیںتو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنابرکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے
رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفرمیں نظم لکھنے لگا تھا کہ نعت ہو گئی ہے
ہے وہ اک خواب بے تعبیر اس کوبھلا دینے کی نیت ہے نہیں تو
تاکہ دنیا کی دل کشی نہ گھٹےنت نئے پیرہن میں آیا کرو
اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجودحسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
ہر جنبش نگاہ میں صد کیف بے خودیبھرتی پھرے گی حسن کی نیت کہاں کہاں
خود جو نہ ہونے کا ہو عدم کیا اسے ہونا کہتے ہیںنیست نہ ہو تو ہست نہیں یہ ہستی کیا ہستی ہے
برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقیبادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
دل میں تجھ سے تھی جو شکایتاب غم کے نکات ہو گئی ہے
عشق میری ہی تمنا تو نہیںتیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
ہے اگر قتل عام کی نیتجسم کی چھب نکال کر چلئے
دیکھتے ہی کسی کافر کو بگڑ جاتی ہےمیں جو چاہوں بھی تو رہتی نہیں نیت اچھی
یاد محبوب فراموش نہ ہووے اے دلحسن نیت نے مجھے عشق سے نعمت دی ہے
اس کے کوچے میں ہے نت صورت بیداد نئیقتل ہر خستہ بانداز دگر ہوتا ہے
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ مگر جلیلؔبادل کا رنگ دیکھ کے نیت بدل گئی
سب کی طرح تو نے بھی مرے عیب نکالےتو نے بھی خدایا مری نیت نہیں دیکھی
زمانے سے الگ رہ کر بھی میں شامل رہا اس میںمرے انکار میں اقرار کی نیت زیادہ تھی
کیا کھیلتا ہے نٹ کی کلا آنکھوں آنکھوں میںدل صاف لے لیا ہے جو پوچھا تو نٹ گیا
رت بدلتے ہی بدل جاتی ہے نیت میریجب بہار آتی ہے توبہ شکنی ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books