aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".onjs"
رفیق زندگی تھی اب انیس وقت آخر ہےترا اے موت ہم یہ دوسرا احسان لیتے ہیں
ہو جائے گی جب تم سے شناسائی ذرا اوربڑھ جائے گی شاید مری تنہائی ذرا اور
وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھیعجیب شخص ہے اپنا بھی ہے پرایا بھی
اک کرب مسلسل کی سزا دیں تو کسے دیںمقتل میں ہیں جینے کی دعا دیں تو کسے دیں
یہ قرض تو میرا ہے چکائے گا کوئی اوردکھ مجھ کو ہے اور نیر بہائے گا کوئی اور
آخری خواہش پوری کر کے جینا کیساآنسؔ بھی ساحل تک آ کے ڈوب گیا ہے
دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میںزلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں
خیال خاطر احباب چاہیئے ہر دمانیسؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
بے انیسؔ اب چمن نظم ہے ویراں اے شادؔہائے ایسا نہ کوئی زمزمہ پرداز آیا
بہت طویل ہے آنسؔ یہ زندگی کا سفربس ایک شخص پہ دار و مدار کم ہوگا
آئنے سے انہیں کچھ انس نہیں بات یہ ہےچاہتے ہیں کوئی دیکھا کرے صورت میری
ڈرنا ہے تو انجانی آواز سے ڈرنایہ تو آنسؔ دیکھا بھالا سناٹا ہے
چپ رہ کر اظہار کیا ہے کہہ سکتے تو آنسؔایک علاحدہ طرز سخن کا تجھ کو بانی کہتے
ہم کو آنکھوں میں نہ آنجو لیکنخود کو خود پر تو سجا لو تم بھی
عجب تلاش مسلسل کا اختتام ہواحصول رزق ہوا بھی تو زیر دام ہوا
انیسؔ دم کا بھروسہ نہیں ٹھہر جاؤچراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
آسیب چشم قہر پری طلعتاں نہیںاے انس اک نظر کہ میں انساں نہیں رہا
کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتےکسی کی آس بغیر از خدا نہیں رکھتے
ملن کی ساعت کو اس طرح سے امر کیا ہےتمہاری یادوں کے ساتھ تنہا سفر کیا ہے
یہ سمجھ لو بے حسی اس کا مقدر بن چکیاے انیسؔ اپنی غلط کاری پہ جو قائل نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books