تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pog"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".pog"
غزل
وہ برہنگی کا قصیدہ کہتے ہوئے ادھر نکل آیا تھا
مگر اس کی آنکھوں میں ستر پوش حیا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
غزل
پیار بھری امیدوں پر اغیار کی وہ زر پوش نگاہیں
کانٹوں کے پیوند لگا کر تو نے پھول بکھیرے دل میں
قتیل شفائی
غزل
آج ذرا للچائی نظر سے اس کو بس کیا دیکھ لیا
پگ پگ اس کے دل کی دھڑکن اتری آئے پائل میں