aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".put"
تیرے دانتوں سے میں تشبیہ نہ دوں گوہر کوپوت کو قدر نہیں سلک گہر کے آگے
رکنا ہو یا چلنا ہو کوئی فکر نہیں بنجارے کوبنجارن نئے چھپر چھائے کوچ میں پوت سہارا دے
پوت کی ساڑی گلابی آفتابی جسم پرلٹ گندھی چوٹی ربن شانوں پہ سنورے کیس بھی
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
ہمارے دل میں سیل گریہ ہوگااگر با دیدۂ پر نم نہ ہوں گے
مقدر مری چشم پر آب کابرستی ہوئی رات برسات کی
دیکھیے ابر کی طرح اب کےمیری چشم پر آب کی سی ہے
دیتا ہوں تم کو خشکئ مژگاں کی میں دعامطلب یہ ہے کہ دامن پر نم ملے تمہیں
سب سے پر امن واقعہ یہ ہےآدمی آدمی کو بھول گیا
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوںاور یہ لوگ پر اسرار سمجھتے ہیں مجھے
خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداعپر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا
ایک ایک قرط دور میں یوں ہی مجھے بھی دوجام شراب پر نہ کرو میں نشے میں ہوں
ابھی بزم طرب سے کیا اٹھوں میںابھی تو آنکھ بھی پر نم نہیں ہے
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
وہ آدمی تھا کتنا بھلا کتنا پرخلوصاس سے بھی آج لیجے ملاقات ہو گئی
مری راتوں کی خنکی ہے ترے گیسوئے پر خم میںیہ بڑھتی چھاؤں بھی کتنی گھنی معلوم ہوتی ہے
ہے جو پرخوں تمہارا عکس خیالزخم آئے کہاں کہاں جاناں
مجھ کو بننا پڑا شاعر کہ میں ادنیٰ غم دلضبط بھی کر نہ سکا پھوٹ کے رویا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books