aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".regn"
چرا کے خواب وہ آنکھوں کو رہن رکھتا ہےاور اس کے سر کوئی الزام بھی نہیں آتا
ریگ صحرا کا عجب رنگ ہواؤں نے کیانقش سا کھنچ گیا دریا کی روانی کی طرح
موج دریا ہی کو آوارۂ سد شوق نہ کہہریگ ساحل کو بھی لب تشنہ سیلاب سمجھ
ستون ریگ نہ ٹھہرا عدیمؔ چھت کے تلےمیں ڈھ گیا ہوں خود اپنے کو آسرا دے کر
بند آنکھوں سے وہ منظر دیکھوںریگ صحرا کو سمندر دیکھوں
تشنہ لبی نے ریت کو دریا بنا دیاپانی کہاں تھا ورنہ کسی ریگ زار میں
ہم چلے رہن آرزو ہو کردل بے مدعا خدا حافظ
رہن نہ رکھ دینا بینائیاس کی بھی مدت ہوتی ہے
زلف سے شب درمیاں دادن نہیں ممکن دریغورنہ صد محشر بہ رہن صافیٔ رخسار ہے
آپ ظالم ہیں شبنمی باتیںاور مری پیاس ریگ زاری ہے
اس ریگ رواں کو میں سمیٹوں بھی کہاں تکبکھرا ہے وہ ہر سو مری وسعت سے زیادہ
سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستیعبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا
بہ رہن ضبط ہے آئینہ بندیٔ گوہروگرنہ بحر میں ہر قطرہ چشم پر نم ہے
موج دریا کے لبوں پر تشنگی ہے کربلاریگ ساحل پر تڑپتی زندگی ہے کربلا
پھر چھوڑ دیا ریگ سر راہ سمجھ کرکچھ دور تو موسم کی ہوا لے گئی ہم کو
دریا دکھائی دیتا ہے ہر ایک ریگ زارشاید کہ ان دنوں مجھے شدت کی پیاس ہے
آ گئی کشتی بھٹک کر آب سے سوئے سراببھر گیا ریگ رواں سے جال ماہی گیر کا
ریگ رواں کی نرم تہوں کو چھیڑتی ہے جب کوئی ہواسونے صحرا چیخ اٹھتے ہیں آدھی آدھی راتوں کو
ریگ رواں کی طرح ہیں سارے تعلقاتتم نے کسی کا ساتھ نبھایا نہیں تو کیا
اثر منزل مقصود نہیں دنیا میںراہ میں قافلۂ ریگ رواں ہے کہ جو تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books