aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ulqo"
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتارنج راحت فزا نہیں ہوتا
نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنےکیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
دل جو ہے آگ لگا دوں اس کواور پھر خود ہی ہوا دوں اس کو
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نےاس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیںعشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں
مت برا اس کو کہو گرچہ وہ اچھا بھی نہیںوہ نہ ہوتا تو غزل میں کبھی کہتا بھی نہیں
کھل کے ملنے کا سلیقہ آپ کو آتا نہیںاور میرے پاس کوئی چور دروازہ نہیں
دیا ہے دل اگر اس کو بشر ہے کیا کہئےہوا رقیب تو ہو نامہ بر ہے کیا کہئے
کی وفا ہم سے تو غیر اس کو جفا کہتے ہیںہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
ہم اپنے آپ کو اک مسئلہ بنا نہ سکےاسی لئے تو کسی کی نظر میں آ نہ سکے
وہ مرے پاس ہے کیا پاس بلاؤں اس کودل میں رہتا ہے کہاں ڈھونڈنے جاؤں اس کو
ہوتے ہی شام جلنے لگا یاد کا الاؤآنسو سنانے دکھ کی کہانی نکل پڑے
اس کو نہ خیال آئے تو ہم منہ سے کہیں کیاوہ بھی تو ملے ہم سے ہمیں اس سے ملیں کیا
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیاشمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا
مثال اس کی کہاں ہے کوئی زمانے میںکہ سارے کھونے کے غم پائے ہم نے پانے میں
اس کو کھو دینے کا احساس تو کم باقی ہےجو ہوا وہ نہ ہوا ہوتا یہ غم باقی ہے
بس ایک بات کی اس کو خبر ضروری ہےکہ وہ ہمارے لیے کس قدر ضروری ہے
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کوکہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books