aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".umo"
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
یہ کمتری برتری کے فتنے یہ عام و اعلیٰ کے سرد جھگڑےہمیں نے نازو سے دل میں پالے ہمارے ہی درمیاں سے نکلے
جبین صبح پہ تحریر ہے یہ خط جلینئے نظام میں تفریق عام و خاص نہیں
کہنی ہے کوئی بات تو مجھ سے کہا کریںہر عام و تام سے نہ مرا تذکرہ کریں
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پروہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غممقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
خوش رہے تو کہ زندگی اپنیعمر بھر کی امیدواری ہے
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپعمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظرتیری مہر و وفا کے باب آئے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہورجو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہآپ تو قتل عام کر رہے ہیں
واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضعراہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے کیوں
کبھی خود تک پہنچ نہیں پایاجب کہ واں عمر بھر گیا ہوں میں
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسےجان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
آرزو ہے کہ تو یہاں آئےاور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books