تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "Duube.nge"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "Duube.nge"
غزل
گھبرائیں حوادث سے کیا ہم جینے کے سہارے نکلیں گے
ڈوبے گا اگر یہ سورج بھی تو چاند ستارے نکلیں گے
علیم مسرور
غزل
دیکھیں کب کرنیں ابھریں گی دیکھیں کب تارے ڈوبیں گے
ہجر کی شب میں اب تک یارو صبح وطن کی باتیں ہیں
باقر مہدی
غزل
تشکیک کے دھارے نئے نئے اوہام کی ندیاں نئی نئی
ڈوبیں گے جزیرے ماضی کے ابھریں گی صدیاں نئی نئی