تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHuluus"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "KHuluus"
غزل
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے
بشیر بدر
غزل
مجھے آپ کیوں نہ سمجھ سکے یہ خود اپنے دل ہی سے پوچھیے
مری داستان حیات کا تو ورق ورق ہے کھلا ہوا