aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-baqaa"
خضر جس سے بنے اس آب بقا سے ڈریےلمبی عمروں سے بزرگوں کی دعا سے ڈریے
مل بھی جاتا جو کہیں آب بقا کیا کرتےزندگی خود بھی تھی جینے کی سزا کیا کرتے
زہراب غم کو آب بقا کہہ لیا کروہر جور ناروا کو عطا کہہ لیا کرو
لگا مجنوں کو زہر عشق کیا آب بقا ہو کروہ زندہ ہو گیا گویا محبت میں فنا ہو کر
فلک سے دیووں کی طرح اس بن سرشک و آہ بقاؔ سے اب توچڑھے ہیں لڑنے کو دو رسالے بہ آب اول دوم بہ آتش
اے بقائےؔ کارواں اس ریختے کی ہر ردیفگرچہ ہے بے کار پر بتلا کہاں بے کار ہے
جب میرے دل جگر کی طلسمیں بنائیاںلبریز آب اشک کیں آنکھوں کی کھائیاں
ہو اگر یہ دل سوزاں ترے قلیاں کی چلمآب نے سے جو یہ نرسل نہ جلے خشک تو ہو
لالہ رویوں کی محبت میں اب اے سرو سہیسر بسر داغ تو اور سرو خراماں ہم ہیں
چشم تر جام دل بادہ کشاں ہے شیشہمحتسب آج کدھر جام کہاں ہے شیشہ
چشم ساقی کے لیے ہیں تیغ ابرو دوش پرلگ نہ چل ان سے بقاؔ یہ ترک مست بادہ ہیں
دام بلا سے اب بقاؔ ہم سے اسیر کب چھٹیںرشتۂ غم سے گتھ گئے بال بہ بال پر بہ پر
بس اے غم غماز مری آہ جگر سےلعنت ہے ترا بام پہ تھالی کا بجانا
ہم سری مت صبا سے کر اے آہتو نے بھی کچھ گرہ کشائی کی
خال لب آفت جاں تھا مجھے معلوم نہ تھادام دانے میں نہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
مجھے تو عشق میں اب عیش و غم برابر ہےبہ رنگ سایہ وجود و عدم برابر ہے
صورتیں آبلہ ہائے دل کیخوشۂ تاک میں مل جاتی ہیں
اول تو ہم کو طاقت پرواز ہی نہ تھیتس پر بریدہ ہو گئے پر یک نہ شد دو شد
رکھتا ہے یوں وہ زلف سیہ فام دوش پرصیاد جس طرح سے دھرے دام دوش پر
سپاہ عشرت پہ فوج غم نے جو مل کے مرکب بہم اٹھائےادھر تو نالے کا تاشا کڑکا ادھر فغاں نے علم اٹھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books