aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamada"
جھپک رہی ہیں زمان و مکاں کی بھی آنکھیںمگر ہے قافلہ آمادۂ سفر پھر بھی
خودکشی پر ہے آج آمادہارے دنیا بڑی دوانی ہے
ہر گہر نے صدف کو توڑ دیاتو ہی آمادۂ ظہور نہیں
ہر گھڑی تیار ہے دل جان دینے کے لیےاس نے پوچھا بھی نہیں یہ پھر بھی آمادہ لگا
دل ترک تعلق پہ بھی آمادہ نہیں ہےاور حق بھی ادا اس سے وفا کا نہیں ہوتا
بزم یاراں سے پھری باد بہاری مایوسایک سر بھی اسے آمادۂ سودا نہ ملا
سکوت زیست کو آمادۂ بغاوت کرلہو اچھال کہ کچھ زندگی میں جان پڑے
چھالوں کو بیاباں بھی گلزار نظر آیاجب چھیڑ پر آمادہ ہر خار نظر آیا
ابر روتا ہے کہ بزم طرب آمادہ کروبرق ہنستی ہے کہ فرصت کوئی دم ہے ہم کو
ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تماممہر گردوں ہے چراغ رہ گزار باد یاں
آمد سیلاب طوفان صداۓ آب ہےنقش پا جو کان میں رکھتا ہے انگلی جادہ سے
انہیں آمادۂ مہر و وفا کرنے کا وقت آیابڑی مدت میں عرض مدعا کرنے کا وقت آیا
توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیںرحمت کا ارادہ بگڑا ہے برسات کی نیت ٹھیک نہیں
طول شب فراق تری خیر ہو کہ دلآمادۂ وصال تجھے دیکھ کر ہوا
کبھی جھکتے ہوئے بادل کبھی گرتی بجلیکبھی اٹھتی ہوئی آمادۂ پیکار آنکھیں
شب ہجراں کہ لا زوال تریغم کہ آمادۂ فنا میرے
وہ تو آمادہ تھا بندوں کی شکایت سن کرکچھ فرشتوں نے زمیں پر اسے آنے نہ دیا
دل تو دنیا سے نکلنے پہ ہے آمادہ مگراک ذرا ذہن کو تیار کیا جانا ہے
منتظر ہے جان بر لب آمدہدیکھیے کب پھر کے قاصد آئے گا
ہم کو آمادۂ سفر نہ کروراستے پر خطر نہ ہو جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books