aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aasaa.isho.n"
غریبوں سے کیا کام آسائشوں کاوہ اونچے گھرانوں کی شہزادیاں ہیں
شجر ہیں اور اس مٹی سے پیوستہ رہیں گےجو ہم میں سے نہیں آسائشوں سے جا ملے گا
عارضی راحتوں کے قائل ہیںلوگ آسائشوں کے قائل ہیں
عارضی آسائشوں کی چاہ کرنا چھوڑ دےفکر عقبیٰ ذہن میں رکھ فکر دنیا چھوڑ دے
وہ جو آسائشوں میں تلتے تھےسنگ مرمر کے وہ گھر کتنے تھے
آسائشوں پہ راہیؔ میں کیا تبصرہ کروںاس قید میں ابھی مجھے ڈالا نہیں گیا
آسائشوں کی گود میں کھلتے نہیں کنولجس راہ پر ہو خار ادھر جانا چاہیئے
رہ حیات میں آسائشوں کو ٹھکرا کرتمہارے درد کو میں نے سدا قبول کیا
سکون چھن گیا آسائشوں کے ملنے سےہے کون آج غموں سے جو ہمکنار نہیں
آسائشوں میں اپنی رہو ہر گھڑی مگراپنوں کے حادثات پہ بھی غور کیجیے
ظلم و استبداد کے اس دور پر آشوب میںراحتوں آسائشوں سے بے خبر ہے زندگی
آسائشوں کا نام نہیں زندگی مگرآسائشیں بہم ہوں تو پیاری ہے زندگی
یوں ہے کہ تعاقب میں ہے آسائش دنیایوں ہے کہ محبت سے مکر جائیں گے اک دن
غضب کا حسن ہے آرائشیں قیامت کیعیاں ہے قدرت پروردگار عید کے دن
دھوپ اور چھاؤں بانٹ کے تم نے آنگن میں دیوار چنیکیا اتنا آسان ہے زندہ رہنا اس آسائش پر
نہ تفریح آسائش دل کی خواہشنہ سامان عیش و طرب چاہتے ہیں
یا رب اس آشفتگی کی داد کس سے چاہیےرشک آسائش پہ ہے زندانیوں کی اب مجھے
جہاں مٹ جائے سعیٔ دید خضر آباد آسائشبہ جیب ہر نگہ پنہاں ہے حاصل رہنمائی کا
آرائشیں موقوف ہوئیں کس لئے اے جانگوہر نہیں ملتا ہے کہ زر گر نہیں ملتا
وفا کی نگری لٹی تو اس کے اثاثوں کا بھی حساب ٹھہراکسی کے حصے میں زخم آئے کسی کے حصے میں پھول آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books