aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aatish-o-uud"
دیکھ لو تقدیر بھی ناکام ہو کر رہ گئیآج ناصح آ پھنسا ہے حاجیوں کے درمیاں
جذبات دل نے عزم کو مغلوب کر دیامنزل ملی تو پاؤں میں چھالے بہت ملے
نہ دہراؤ مجھے اس کی کمی اچھی نہیں لگتیادھوری داستان زندگی اچھی نہیں لگتی
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
غم جاناں میں جب سے مبتلا ہوںغم دوراں سے فرصت ہو گئی ہے
زندگی گزری مری خشک شجر کی صورتمیں نے دیکھی نہ کبھی برگ و ثمر کی صورت
ابتدا بگڑی انتہا بگڑیابن آدم کی ہر ادا بگڑی
دار پر چڑھ کر کبھی منصور ہو جاتا ہوں میںطور پر جا کر کلیم طور ہو جاتا ہوں میں
خموش بیٹھے ہو کیوں ساز بے صدا کی طرحکوئی پیام تو دو رمز آشنا کی طرح
کمال حسن کا جس سے تمہیں خزانہ ملامجھے اسی سے یہ انداز عاشقانہ ملا
وہ زیر سایۂ الطاف باغبان میں تھاجو آشیانہ زد برق بے امان میں تھا
اہل وفا وفا کا ثمر مانگتے نہیںدل مانگتے ہیں لعل و گہر مانگتے نہیں
محافظ ہو چمن کے تم تو پھر فکر و نظر رکھ لولہو کی گر ضرورت ہو تو کچھ خون جگر رکھ لو
آتش مست جو مل جائے تو پوچھوں اس سےتو نے کیفیت اٹھائی ہے خرابات میں کیا
چلیں گو کہ سیکڑوں آندھیاں جلیں گرچہ لاکھ گھر اے فلکبھڑک اٹھے آتشؔ طور پھر کوئی اس طرح کی دوا نہیں
رتبہ دینا شان کریمی کا ہے کاممٹی کے پتلے کو ثاقب کون کرے
آتش فشان زخم زباں بن گیا ہے خودکس نے لکھی ہے خون سے تحریر کیا کہوں
وہ نور صبح طلسمی ہمارے گھر میں گرااندھیرا اور گھنا کاسۂ سحر میں گرا
جنگل کی طرف لوٹ رہے ہیں یہ پرندےاب شہر میں گنجائش اشجار نہیں ہے
بہار آئی ہے رنگ قیاس تازہ لیےشجر شجر کے بدن پر لباس تازہ لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books