تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "akhaa.Daa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "akhaa.Daa"
غزل
نگہ لڑائی ہے اس نے جس دم جھٹک لیا جھپ تو دل کو میرے
ادا ادا نے ادھر دبوچا پلک پلک نے ادھر اچھالا
نظیر اکبرآبادی
غزل
کہیں پہ مجمع ہے میکشوں کا کہیں اکھاڑا ہے ان بتوں کا
کہیں برسنا ہے بادلوں کا کہیں پہ بجلی چمک رہی ہے