تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "akhlaq e jalali mulla jalal ud deen ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "akhlaq e jalali mulla jalal ud deen ebooks"
غزل
ملا جو موقع تو روک دوں گا جلالؔ روز حساب تیرا
پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عتاب تیرا
جوش ملیح آبادی
غزل
یہ جمال کیا یہ جلال کیا یہ عروج کیا یہ زوال کیا
وہ جو پیڑ جڑ سے اکھڑ گیا اسے موسموں کا ملال کیا
سعد اللہ شاہ
غزل
مجھے باغباں سے گلہ یہ ہے کہ چمن سے بے خبری رہی
کہ ہے نخل گل کا تو ذکر کیا کوئی شاخ تک نہ ہری رہی