aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anaar"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
وہی شہر ہے وہی راستے وہی گھر ہے اور وہی لان بھیمگر اس دریچے سے پوچھنا وہ درخت انار کا کیا ہوا
دیر کے بعد مرے آنگن میںسرخ انار کا پھول کھلا تھا
کسی کی ترش روئی کا سبب یہی تو نہیںاچار لیموں انار آم ٹاٹری املی
پوچھے ہے کیا حلاوت تلخابۂ سرشکشربت ہے باغ خلد بریں کے انار کا
ملتے ہیں ہاتھ، ہاتھ لگیں گے انار کبجوبن کا ان کے دیکھیے ہوگا ابھار کب
دل میں خوشی کے پھوٹتے یوں ہی رہیں انارتیری ہنسی کی یوں ہی سدا پھلجڑی رہے
ہیں سیب سے بھی وہ چھاتیاں سختآگے ان کے انار کیا ہے
لب اس کے پستہ ذقن سیب آنکھیں ہیں بادامکھلے جو دانت ہنسی میں نظر انار آیا
نو شگفتہ انار کا بوٹازعفرانی ہے اس کی آنکھوں میں
پیاری پیاری سوں پیار کئےسو لباں تھے لب آپ عیار کئے
بھولے ہیں اپنے فرض کو یہ خواجگان ہندحق دینے میں بھی کرتے ہیں انکار آج کل
شگفتہ چہرہ اور اس پر تپاں تپاں عارضکوئی انار چھٹا ہے یقیں نہیں آتا
نیم کے پیڑ پر بھی کیا تم نےلگتے دیکھا کبھی انار ہے کیا
محرم کے ستارے ٹوٹتے ہیںپستان کے انار چھوٹتے ہیں
پکنے کو ہے سرخ انارزینہ دھیرے اترا کر
تیرے یہ جاں نثار و طلبگار دیکھ کرحیراں ہوں ایک انار سو بیمار دیکھ کر
انار پھوٹتے تھے نیند کے سمندر میںوہ دیکھتا تھا مجھے پھلجھڑی لگائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books