aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andesh"
یہ دل کو تاب کہاں ہے کہ ہو مآل اندیشانہوں نے وعدہ کیا اس نے اعتبار کیا
پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقلعشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی
مشکل ہے اک بندۂ حق بین و حق اندیشخاشاک کے تودے کو کہے کوہ دماوند
اے دل ناعاقبت اندیش ضبط شوق کرکون لا سکتا ہے تاب جلوۂ دیدار دوست
دیکھ مٹ جائے گا ہستی سے گزر جائے گادل نا عاقبت اندیش انہیں یاد نہ کر
یہ تو ممکن ہے کہ ہو جاؤں ترا خیر اندیشہاں مگر اس سے زیادہ نہیں ہو پاؤں گا
دور ہو اے دل مآل اندیشکھو دیا عمر کا مزا تو نے
دور اندیش مریضوں کی یہ عادت دیکھیہر طرف دیکھ لیا جب تری صورت دیکھی
یا رب غلط ہو فہم کج اندیش کا گماںکچھ کہہ رہا ہے ان سے عدو التجا کے ساتھ
عجب ہیں اس گلی کے دور اندیشدیا رکھنا تھا پتھر رکھ دیا ہے
عافیت دشمن تھا دل نا عاقبت اندیش ہماب کسے الزام دیں اخترؔ کسے رسوا کریں
یہ کہنا ہو گئے ہم اتنے مصلحت اندیشچلے جو لو تو اسے ابھی خنک ہوا کہنا
دور اندیش کس قدر ہے وہغم فردا بھی دیکھتا ہے آج
نہ پوچھوں گا میں یہ بھی جام میں ہے زہر یا امرتتمہارے ہاتھ سے اندیشۂ نفع و ضرر کیا ہو
اے دل نہ سن افسانہ کسی شوخ حسیں کاناعاقبت اندیش رہے گا نہ کہیں کا
عہد صد مصلحت اندیش نبھانا پڑے گامسکرانے کے لئے غم کو بھلانا پڑے گا
کبھی نہ خود کو بد اندیش دشت و در رکھااتر کے چاہ میں پاتال کا سفر رکھا
خویش بینی جب کہ اس کا کیش کم اندیش تھادوستی کا پاس کرتا بندہ اغراض کیوں
اک شام یہ سفاک و بد اندیش جلا دےشاید کہ مجھے شعلۂ در پیش جلا دے
زمانہ ساز ہیں جو وہ ہیں مصلحت اندیشجو ہو خلوص سے عاری وہ دوستی کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books